Mountain Passes of Pakistan
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
افغانستان کی وہ تنگ پٹی جو پاکستان کو تاجکستان سے الگ کرتی ہے _____ کہلاتی ہے؟
- Wakhan Corridor
- Durand Line
- Makhmud Bordar
- Khunjerab
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
بولان درہ کس پہاڑی سلسلے میں ہے؟
- Kirthar range
- Salt range
- Karakorum range
- Toba Kakar range
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
خنجراب پاس ___ کو جوڑتا ہے؟
- Pakistan with India
- Pakistan with China
- Pakistan with Turkey
- Pakistan with Iran
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
درہ خنجراب پاکستان کے شمال میں کس ملک سے ملانے والی سرحد ہے؟
- Nepal
- Afghanistan
- China
- Iran
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کھوجک ٹنل کی لمبائی کتنی ہے؟
- 5.9 KM
- 4.9 KM
- 2.9 KM
- 3.9 KM
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
خیبر کا مشہور درہ پشاور کو کس سے جوڑتا ہے؟
- Quetta
- Kandahar
- Kabul
- Chaman
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
لواری درہ پشاور کو کس سے ملاتا ہے؟
- Babusar top
- Malakand
- Dir
- Chitral
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
خنجراب ایک _____ ہے؟
- River
- Mountain
- Pass
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
خیبر ایک _____ ہے؟
- Pass
- Largest stadium
- Famous building
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
بولان پاس کس صوبے میں واقع ہے؟
- Sindh
- Balochistan
- Punjab
- KPK
- None of these