Airports in Pakistan
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
پی آئی اے کا قیام کس سال ہوا؟
- 1955
- 1957
- 1958
- 1959
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کی سب سے پرانی ایئر لائن کون سی ہے؟
- Pakistan Airline
- Shaheen Airline
- Orient Airways
- Aero Asia Airline
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
بیس اپریل 2018 سے کس ایئرپورٹ کو کمرشل پروازوں کے لیے بند کر دیا گیا؟
- Benazir Bhutto Airport
- Sialkot Airport
- Allama Iqbal International Airport
- Jinnah International Airport
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- private
- public
- government
- semi-government
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کی قومی ایئر لائن کون سی ھے؟
- Vision air international
- Star Air aviation
- Airblue
- PIA
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
مندرجہ ذیل میں سے کس ایئر لائن کا لائسنس 1949 میں ہوائی حادثے کی وجہ سے منسوخ ہو گیا تھا؟
- Crescent airways
- Pakistan airways
- Orient airways
- None
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
مندرجہ ذیل میں سے کون سی فضائی کمپنی پاکستان میں سب سے پہلے کام کرنے والی تھی؟
- Orient airways
- Pakistan airways
- Both
- Shaheen Airline
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
فضائیہ کا اعلیٰ ترین سرکاری درجہ____ ہے؟
- Air Marshal
- Supreme Marshal
- Air Chief Marshal
- Chief of Air Force
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کا پہلا 'گرین فیلڈ انٹرنیشنل ایئرپورٹ' کہاں واقع ہے؟
- Islamabad
- Lahore
- Karachi
- Faisalabad
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پی آئی اے کا پرانا نام کیا تھا؟
- Kolachi Airways
- Orient Airways
- Independence Airways
- None