PPSC ASSISTANT PRINTING AND STATIONARY PAST PAPER 2022
Show Answers
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا افتتاح کب ہوا؟
1st July 1947
1st August 1947
1st July 1948
1st August 1948
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
The State Bank of Pakistan was inaugurated on 1st July 1948 .
The headquarters of the State Bank of Pakistan in Karachi Sindh.
History of State Bank
Zahid Husain was the founder and the first governor of the SBP from June 1948 to July 1953.
Dr. Shamshad Akhtar was the first female Governor of the SBP in 2006.
Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah inaugurated the State Bank of Pakistan .
The Governor is appointed by the President of Pakistan.
Term of five years.
گھرے ہوئے
پھیلے ہوئے
قیدی
ان میں کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
محصورین کا گھرے ہوئے مطلب ہے۔
ایک
دو
چار
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
باغ و بہار کا اصل نام قصہ چہار درویش ہے اور اس کا تاریخی نام باغ و بہار ہے۔
ردیف
مطلع
مقطع
قافیہ
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
اردو شاعری میں قافیہ سے مراد شعر کے آخر میں آنے والے ہم آواز الفاظ ہیں
قافیہ لفظ قفو سے ہے ،جس کے معنی پیروی کرنے اور پیچھے آنے والے کے ہیں
قافیہ شعر کے ساتھ ساتھ بدلتا رہتا ہے اور ردیف قافیہ کے بھی بعد آتا ہے اور وہ تمام مصرعوں میں یکساں رہتا ہے۔ قافیے کی مثالیں
ہستی اپنی حباب کی سی ہے
یہ نمائش سراب کی سی ہے
شاہ عالم ثانی
بہادر شاہ ظفر
اکبر ثانی
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
شیخ ابراہیم ذوق دہلوی سودا کے بعد سب سے بڑے قصیدہ نگار تسلیم کئے جاتے ہیں،قصیدے کے دو اہم ستون میں سے ایک ذوق کو شمار کیا جاتا ہے۔
پیدل چلنا
تعظیم کرنا
تیز چلنا
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Dignify, Honour تعظیم و تکریم کرنا
احسان دانش
نظیر اکبر آبادی
غالب
اقبال
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Ahsan Danish Born: 1914, Kandhla, India
Ahsan Danish Died: 1982, Lahore
اشفاق احمد ورک
نسیم اشرف
طارق مرزا
نصیر اسلم
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
طارق مرزا کا تعلق راول پنڈی کی تحصیل گُوجر خاں سے ہے۔ ابتدائی تعلیم مقامی سکول سے حاصل کی اور بعدا زاں کراچی منتقل ہو گئے، جہاں انہوں پاکستان نیوی انجینئرنگ کالج سے میکینیکل انجینئرنگ میں ڈپلوما کیا۔ 1984ء میں کراچی یونی ورسٹی سے بی اے اور 1988ء میں اسلامک سٹڈیز میں ایم اے کی ڈگری حاصل کی۔
بانو قدسیہ
اشفاق احمد
عمیرہ احمد
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Born: 28 November 1928 Firozpur, Punjab, British India.
Died: February 4, 2017 Lahore, Punjab Pakistan.
ترقی پسند تحریک
ادبی دنیا
دونوں
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
سن 1935ء میں اردو ادب میں ایک نئی تحریک نے جنم لیا اور ترقی پسند تحریک کے نام سے مشہور ہوئی ابتداءمیں اس تحریک کا پر جوش خیر مقدم ہوا۔