Sticky Note

MOAVINEEN HUJJAJ RESULT (MERIT LIST)

Moavineen-E-Hujjaj Supervisory/ Nazim & Supporting Staff written test result announced.

رزلٹ کیسے چیک کریں

1.    رزلٹ چیک کرنے کے لیے سب سے پہلے نیچے دیے گے لنک پر کلک کرکے NTSپورٹل لوگن کریں

https://portal.nts.org.pk/login

2.    یہاں پر اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھیں اور نیچے والے خانے میں پاسورڈ لکھیں۔ اور لوگن کے بٹن پر کلک کریں۔

3.    بائیں سائیڈ پر دی گئی تین لائن پر کلک کریں

4.    My Application پر کلک کریں

5.    اپکی درخواست شو ہو جاے گی

6.    دئیں سے بائیں سائیڈ کو سکرول کریں

7.    Actionوالے خانے میں سب سے نیچے ڈنلوڈ رزلٹ کارڈ Download Result Cardپر کلک کریں۔ آپکا رزلٹ شو ہو جاے گا

فزیکل ٹیسٹ کی تیاری  کے لیے کلک کریں

Click here


MCQs will be added soon

All Rights Reserved © TestPoint.pk