
PPSC Assistant 5 years Past Papers Click here
ہماری مدد کریں
اگر آپنے پیپر دیا ہے یا دیں گے تو جو سوالات پیپر دنیے کے بعد اپکو یاد ہیں پلیز ہمارےساتھ شئیر کریں بے شک 5 سے 10 ہی کیوں نہ ہوں۔
تاکہ اگلی بار جب پیپر ہو تو دوسرے لوگوں کو اس میں مدد مل سکے۔ اس نیکی کے کے کام میں ہماری مدد کریں۔ جزاک اللہ
نوٹ کسی بھی غلط طریقہ سے پیپر کو لیک کرنا قانو جرم ہے۔ ہم صرف ان سوالات کو شئیرکرنے کی بات کر رہے جو پیپر دینے کے بات آپکوزبانی یاد راہ جائیں۔ اللہ آپ کو کامیاب کرے آمیں۔
WhatsApp
0308-2533000
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
کمپیوٹر کی جسمانی ساخت کو کیا کہا جاتا ہے۔
- Software
- Hardware
- Human ware
- All of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
دریائے سندھ میں تعمیر کیے گئے بیراجوں کی کل تعداد ہے؟
- 14
- 10
- 9
- 6
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
سیاروں کی حرکت کی دریافت کا سہرا کس کو دیا جاتا ہے___؟
- Nicolaus Copernicus
- Kepler
- Darwan
- None
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
فضول ای میل کا دوسرا نام کیا ہے؟
- Spoof
- Spill
- Spam
- Spat
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
دنیا میں کھارے پانی کی سب سے بڑی جھیل کون سی ہے؟
- Baykal
- Chad
- Kariba
- Caspian sea
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
سلائیڈ شو میں سلائیڈوں کی حرکت کے لیے کیا استعمال ہوتا ہے۔
- Animation scheme
- Slide transition
- word art
- none
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان میں کتنی بندرگاہیں ہیں؟
- 4
- 3
- 5
- 2
- 1