
PPSC Assistant 5 years Past Papers Click here
ہماری مدد کریں
اگر آپنے پیپر دیا ہے یا دیں گے تو جو سوالات پیپر دنیے کے
بعد اپکو یاد ہیں پلیز ہمارےساتھ شئیر
کریں بے شک 5 سے 10 ہی کیوں نہ ہوں۔
تاکہ اگلی بار جب
پیپر ہو تو دوسرے لوگوں کو اس میں مدد مل سکے۔ اس نیکی کے کے کام میں ہماری مدد
کریں۔ جزاک اللہ
نوٹ کسی بھی غلط طریقہ سے پیپر کو
لیک کرنا قانو جرم ہے۔ ہم صرف ان سوالات
کو شئیرکرنے کی بات کر رہے جو پیپر دینے کے بات آپکوزبانی یاد راہ جائیں۔ اللہ
آپ کو کامیاب کرے آمیں۔
WhatsApp
0308-2533000
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
علی گڑھ کالج کا افتتاح کس نے کیا؟
- Lord Lytton
- Lord Leighton
- Lord Minto
- Professor Arnold
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- He asked her that sit down.
- He said that she could sit down.
- He said her to sit down.
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ہاکی کس سال اولمپک ایونٹ بنی؟
- 1908
- 1996
- 1930
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
بینجمن فرینکلن ایک امریکی نے ____ ایجاد کیا؟
- Bulb
- Electricity Rod
- Lightening Rod
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
رابرٹ واٹسن واٹ کا نام درج ذیل میں سے کس ایجاد سے وابستہ ہے؟
- Radio
- Radar technology
- Television
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
سیالکوٹ تا لاہور موٹروے کا نام کیا ہے؟
- M11
- M5
- M3
- M12
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
سارک کی بنیاد کس سال رکھی گئی؟
- 1984
- 1986
- 1985
- 1987
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- رومانوی تحریک
- ترقی پسند تحریک
- دار المعنقين
- حلقہ ارباب ذوق