Sticky Note

PPSC ASSISTANT PAST PAPER 24-11-2024 (MORNING)

PPSC Assistant 5 years Past Papers Click here

ہماری مدد کریں 

اگر آپنے پیپر دیا ہے یا دیں گے تو جو سوالات پیپر دنیے کے بعد اپکو یاد ہیں  پلیز ہمارےساتھ شئیر کریں بے شک 5 سے 10 ہی کیوں نہ ہوں۔

 تاکہ اگلی بار جب پیپر ہو تو دوسرے لوگوں کو اس میں مدد مل سکے۔ اس نیکی کے کے کام میں ہماری مدد کریں۔ جزاک اللہ

نوٹ کسی بھی غلط طریقہ سے پیپر کو لیک کرنا قانو جرم ہے۔  ہم صرف ان سوالات کو شئیرکرنے کی بات کر رہے جو پیپر دینے کے بات آپکوزبانی یاد راہ جائیں۔ اللہ آپ کو کامیاب کرے آمیں۔

WhatsApp

0308-2533000


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

  1. To abandon a plan
  2. To give up hope
  3. To stop trying
  4. To leave a place
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

نظام شمسی کا سب سے وزنی سیارہ کون سا ہے؟
  1. Venus
  2. Jupiter
  3. Mars
  4. Mercury
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ذوالفقار علی بھٹو کے دور میں وزیر خزانہ کون تھا؟
  1. Ghulam Ishaq Khan
  2. Abdul Hafeez Pirzada
  3. Dr. Mubashir Hassan
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

سن 1973 کے آئین کے مطابق ووٹر کی کم از کم عمر کتنی ہے؟
  1. 20
  2. 18
  3. 17
  4. 22
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

میثاق مدینہ میں کتنے مضامین تھے؟
  1. 37
  2. 47
  3. 57
  4. 67
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. Talk one’s own time
  2. Prepare for action before time
  3. Forecast on event
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. Enthusiast
  2. Critic
  3. Indifferent
  4. Rival
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

انڈین نیشنل کانگریس کی پہلی خاتون صدر کون تھیں؟
  1. Sarojini Naidu
  2. Annie Besant
  3. Indira Gandhi
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ہنسنے والی گیس کس نے دریافت کی؟
  1. Joseph Priestley
  2. Humphry Davy
  3. Carl Wilhelm Scheele
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

حضرت ابو طالب رضی اللہ عنہ کا اصل نام ______ تھا؟
  1. Haris bin Hashim
  2. Umro bin Hasham
  3. Zain bin Hasham
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPoint.pk