Sticky Note

PPSC ASSISTANT PAST PAPER 24-11-2024 (MORNING)

PPSC Assistant 5 years Past Papers Click here

ہماری مدد کریں 

اگر آپنے پیپر دیا ہے یا دیں گے تو جو سوالات پیپر دنیے کے بعد اپکو یاد ہیں  پلیز ہمارےساتھ شئیر کریں بے شک 5 سے 10 ہی کیوں نہ ہوں۔

 تاکہ اگلی بار جب پیپر ہو تو دوسرے لوگوں کو اس میں مدد مل سکے۔ اس نیکی کے کے کام میں ہماری مدد کریں۔ جزاک اللہ

نوٹ کسی بھی غلط طریقہ سے پیپر کو لیک کرنا قانو جرم ہے۔  ہم صرف ان سوالات کو شئیرکرنے کی بات کر رہے جو پیپر دینے کے بات آپکوزبانی یاد راہ جائیں۔ اللہ آپ کو کامیاب کرے آمیں۔

WhatsApp

0308-2533000


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

  1. Large : Vast
  2. Small : Tiny
  3. Big : Huge
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

نظام شمسی کا آخری سیارہ کون سا ہے؟
  1. Saturn
  2. Neptune
  3. Uranus
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

سن 1951 سے 1958 تک پاکستان کے آرمی چیف کون تھے؟
  1. General Ayub Khan
  2. General Yahya Khan
  3. General Pervez Musharraf
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

سیپیک نے گوادر کو چین کے کس شہر سے جوڑتا ہے؟
  1. Beijing
  2. Wakhan
  3. Kashgar
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

احسن القصص ______ کی زندگی کی تاریخ ہے؟
  1. Hazrat Mussa (A.S)
  2. Hazrat Yousuf (A.S)
  3. Hazrat Muhammad (صلی الله علیه و آله وسلم)
  4. Hazrat Essa (A.S)
  5. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

بنگال کی تقسیم 1905 میں ہوئی تھی، اسے منسوخ کب کیا گیا؟
  1. 1909
  2. 1911
  3. 1908
  4. 1910
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ذی الحج کی کس تاریخ کو یوم عرفات کہتے ہیں؟
  1. 9 Zil-Hajj
  2. 7 Zil Hajj
  3. 10 Zil Hajj
  4. 11 Zil Hajj
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پراگ کس ملک کا دارالحکومت ہے؟
  1. Czech Republic
  2. Germany
  3. Malaysia
  4. Indonesia
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

امریکہ کا پہلا صدر کون تھا؟
  1. George Washington
  2. Richard Nixon
  3. John Adams
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کوٹ ڈیجی کا آثار قدیمہ _____ شہر کے قریب واقع ہے؟
  1. Swat
  2. Khairpur
  3. Thatta
  4. Larkana
  5. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPoint.pk