PPSC ASSISTANT PAST PAPER 2020 (P-7)
PPSC Assistant 5 years Past Papers Click here
Show Answers
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
حضرت یونس علیہ السلام کتنے دن مچھلی کے پیٹ میں رہے؟
30 days
40 days
20 days
10 days
None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Hazrat Younis remained in the abdomen of fish for 40 days.
Surah Younis is the 10th chapter (surah) of the Quran with 109 verses (ayat).
His named after the prophet Yunus (Jonah).
He is mentioned in the holy Quran: 4 times
Hazrat Younis (AS) is called Dhun - Nun
نسیم حجازی
پریم چند
غالب
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
خاک اور خون نسیم حجازی کا ایک تاریخی ناول 1947 میں تقسیم ہند کے دوران میں برصغیر کے مسلمانوں کی قربانیوں کو بیان کرتا ہے۔
نسیم حجازی نے اس ناول میں مسلمانانِ ہند کے درد و کرب کو بیان کیا ہے اس ناول میں ان واقعات کو حقیقی شکل دی گئی ہیں جو اس وقت پنجاب کے ساتھ ساتھ دیگر ریاستوں میں پیش آئے۔
وہ عمل جس کے ذریعے دھات کی سطح پر زنک کی پتلی تہہ چڑھائی جاتی ہے اسے کیا کہا جاتا ہے؟
Vulcanising
Electroplating
Galvanizing
None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
The process of applying a zinc coating to iron or steel to prevent rusting is called galvanizing .
This helps protect the metal from corrosion.
ابن انشاء
میر تقی میر
انشاء اللہ خان
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
اردو شاعری کے علاوہ اصلاح اردو کا کام انشاء اللہ خان شاعر نے کیا۔
کیرن کتبین کا مطلب کیا ہے؟
False accusation
Illustrious writers
Protectors
BodyGuard
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Kiramin Katbeen means Honorable writers.
Kiraman Katbeen are In-charge of both left and right shoulders
Two angels are appointed on each person .
both of them maintains the good deeds and the other one records evil deeds .
These two angels are named as Kiraman katibeen (AS)
RK4323
سب سے چھوٹی سورہ الکوثر کی کتنی آیات ہیں؟
5
4
3
2
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
The Surah Al Kawthar is the shortest surah of Holy Quran (3 Verses) .
The Surah Baqarah is longest surah of Holy Quran
(286 Verses).
ڈپٹی نذیر احمد
احمد ندیم قاسمی
پریم چند
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
مختصر افسانہ کا موجد پریم چند کو مانا جاتا ہے۔
احمد فراز
فیض احمد فیض
حبیب جالب
علامہ اقبال
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
درج ذیل فیض احمد فیض کا شعر ہے۔
نثار تیری گلیوں میں کے اے وطن کہ جہاں
چلی ہے رسم کے کوئی نہ سر اُٹھا کے چلے
کچھ بھول جانا
کسی کام کے متعلق برے آثار پیدا ہونا
افسوس کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
ماتھا ٹھنکنا سے مراد کسی کام کے متعلق برے آثار پیدا ہونا ہے۔
کسی کے کام آنا
کسی مشکل کام کو سر انجام دینا
کسی کی پرورش کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
کسی مشکل کام کی انجام دہی کا ذمہ لینا ، عزم بالجزم کرنا (ہندووں کی ایک رسم سے ماخوذ کہ جب وہ کسی مشکل مہم کو حل کرنے کی دعوت عام پر پان کا بیڑا اٹھا کر عہد کرتے ہیں تو ضرور پورا کر دکھاتے ہیں)