PPSC ASSISTANT PAST PAPER 2018 (P-3)
PPSC Assistant 5 years Past Papers Click here
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
- لکھنؤ
- دہلی
- اکبر آباد
- آگرہ
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
میر تقی میر آگرہ شہر میں پیدا ہوئے
- فیض احمد فیض
- علامہ اقبال
- میر تقی میر
- مرزا غالب
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
رونے سے اور عشق میں بےباک ہوگئے
دھوئے گے ایسے کہ بس پاک ہو ہوگئے۔
یہ شعر مرزا غالب کا ہے۔
- فیض احمد فیض
- پروین شاکر
- امجد اسلام امجد
- ناصر کاظمی
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا۔ یہ شعر فیض احمد فیض کا ہے۔
- مفلس آدمی کا زمہ دار ہونا
- مفلس آدمی کا شیخیاں مارنا
- چالاک آدمی کا مفلس ہونا
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
گھر نہ دیوار میاں محلے دار کا مفہوم مفلس آدمی کا شیخیاں مارنا ہے۔
- 1960
- 1961
- 1962
- 1963
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
فیض احمد فیض کو لینن پرائز 1962 ملا
- میر درد
- غالب
- ولی دکنی
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
اردو شاعری کا باوا آدم ولی دکنی کو کہا جاتا ہے۔
- جائزہ نہ لینا
- تفصیلاً جائزہ لینا
- سرسری جائزہ لینا
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
اے برڈ آءِ ویو محاورے کا مطلب سرسری جائزہ لینا ہے۔
- جگہ نہ ہونا
- جگہ ملنا
- جگہ کھونا
- جگہ گھیرنا
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
سینگ سمانا کا مفہوم جگہ ملنا ہے۔
- سرخ شراب
- سرخ آگ
- آگ
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
آب آتش کے معنی سرخ شراب ہیں۔
- خوشی
- غمی
- چالاکی
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
بشاشت کی ترکیب کا مفہوم خوشی ہے۔