
PPSC Assistant 5 years Past Papers Click here
اس پیپر میں مندرجہ ذیل دیپارٹمنٹ شامل ہیں کیونکہ ان تمام کا ایک ہی پیپر ہوا تھا
Assistant (BS-16) PPSC Ad:08/2024, Assistant-LDA (BS-16) Housing Urban Development & Public Health Engineering Department Traffic Engg. & Transport Planning Agency (Tepa) LDA Ad:05/2024. Assistant / Head Clerk (BS-16) Chief Engineer (Power) Energy Department Ad:05/2024. Assistant/Head Clerk (BS-16) Local Government & Community Development Department Ad:02/2024.
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
- تشبیہ دینا
- قرض دینا
- ادھار دینا
- شک پیدا کرنا
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
حضرت نوح علیہ السلام کتنے سال زندہ رہے؟
- 750
- 550
- 950
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان اور بھارت کے درمیان لیاقت نہرو معاہدہ کب ہوا؟
- 1948
- 1949
- 1950
- 1951
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
مارچ 1940 کو قرارداد لاہور (قرارداد پاکستان) کس نے پیش کی؟
- Allama Iqbal
- A.K Fazlul-Haq
- Quaid e Azam Muhammad ALi Jinnah
- Liaquat Ali Khan
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
قائداعظم نے اپنے چودہ نکات کس وجہ سے پیش کیے؟
- Simon Commission
- Nehru report
- British people
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
دنیا کی سب سے چھوٹی اسلامی ریاست/ملک (علاقہ وار) کونسا ہے؟
- Brunei
- Morocco
- Syria
- Maldives
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- Like
- Likely
- Alike
- Dislike
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
بنگال کی تقسیم کے وقت ہندوستان کا وائسرائے کون تھا؟
- Lord Curzon
- Lord Minto
- Lord Algan
- None of the above
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
جب سفید روشنی کسی پرزم سے گزرتی ہے تو یہ کتنے رنگوں میں تقسیم ہو جاتی ہے۔
- 7
- 8
- 2
- 4