PPSC LABOUR OFFICER PAST PAPER 26-12-2020
PPSC Labour Officer Past Papers Click here
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
- ناول نگاری
- لسانیات
- اصلاحات
- اردو گرامر
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
ڈاکٹر عطش درانی لسانیات حوالے سے مشہور ہیں۔
- درمیان میں آنا
- مدد کرنا
- لڑائی کرنا
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
آڑے آنا محاورہ ہے اس کا مطلب درمیان میں آنا ہے۔
- ناول نگاری
- اردو نثر
- شاعری
- تنقید نگاری
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
حسن عسکری اردو کی تنقید نگاری صنف کے حوالے سے مشہور ہیں۔
- اسرار خودی
- بال جبریل
- ضرب کلیم
- بانگِ درا
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
علامہ اقبال کی مشہور نظم "خضر راہ" ان کے بانگِ درا مجموعہ کلام میں ہے۔
- تہمینہ
- نجمہ
- چھمی
- عالیہ
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
ناول آنگن کی ہیروئن عالیہ تھی۔
- سناٹے میں
- غسل خانے میں
- نقار خانے میں
- شور میں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
جملہ مکمل کیجیے: نقار خانے میں طوطی کی صدا کون سنتا ہے۔
- بیدار
- جاگنے والا
- سویا ہوا
- خواب دیکھنے والا
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
لفظ خوابیدہ کا متضاد بیدار ہے۔
- Dissolute
- Desolate
- Both of these
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
A "desolate" island refers to one that is barren, empty, and uninhabited, fitting the context of the sentence.
"Dissolute" refers to a lack of morals and doesn't describe an island.
- Off
- On
- Along
- About
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
At that point, road veered off towards left.
The phrase "veered off" is commonly used to describe a road or path that suddenly changes direction, in this case, towards the left.
- Rs. 650
- Rs. 698
- Rs. 690
- Rs. 700
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
S.I. for 1 year = Rs. (854 - 815) = Rs. 39.
S.I. for 3 years = Rs. (39 x 3) = Rs. 117.
Therefore Principal = Rs. (815 - 117) = Rs. 698.