KPK JAIL WARDER PAST PAPERS 2022
Show Answers
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
تہمت
غیبت
داغ
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
تہمت کے معنی یہ ہیں کہ انسان کسی کی طرف ایسے عیب کی نسبت دے جو اس کے اندر نہ پائے جاتے ہوں ۔ یا اسکی غیر موجودگی میں اپنی ذات کی تسکین کے لیے سکینڈلائز کرے۔
محاورہ
کہانی
ضرب المثل
کہاوت
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
اسکا مطلب ہے جس ملک میں رہنے کا اتفاق ہو وہاں کے طور طریقوں کی پابندی کرنی چاہئے
تنگ رادستہ
کھلا راستہ
سیدھا راستہ
مشکل راستہ
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
راہ راست کا مطلب ہے سیدھا راستہ ، صحیح راستہ، درست اور حق والا راستہ