KPK JAIL WARDER PAST PAPERS 2022
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
- 21 جون
- 12 جون
- 18 جون
- 24 جون
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
21 جون سال کا طویل ترین دن جبکہ 22 دسمبر کی رات سال کی طویل ترین رات ہوتی ہے۔
- عربی
- فارسی
- ہندی
- سندھی
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
شیخ سعدی ایران کے شہر شیراز میں پیدا ہوئے۔ آپ فارسی کے بہت شاعر تھے۔
آپ كى دو كتابيں گلستان اور بوستان بہت مشہور ہيں-
- محاورہ
- روزمرہ
- فعل ناقص
- فعل لازم
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
محاورے کا مطلب ہے دو یا دو سے زیادہ الفاظ کا مجموعہ جو اہلِ زباں کی بول چال کے مطابق مجازی یا غیر حقیقی معنوں میں استعمال ہوا ہو
- ابو لہب
- ابوجہل
- عبداللہ بن ابی
- حارث بن عبدالمطلب
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
ابو لہب جو کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے چچا بھی تھے اور بدترین دشمن بھی تھے۔
- ہم نے آپ کو تمام مسلمانوں کے لئے رحمت بناکر بھیجا ہے
- ہم نے آپ کو تمام جہانوں کے لئے رحمت بناکر بھیجا ہے
- ہم نے آپ کو تمام مومنوں کے لئے رحمت بناکر بھیجا ہے
- ہم نے آپ کو تمام کفار کے لئے رحمت بناکر بھیجا ہے
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
سورہ الانبیاء کی آیت نمبر107 ہے
- فکر آنا
- حروف سیکھنا
- الزام آنا
- حروف لکھنا
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
حرف آنا کا مطلب ہے الزام آنا، بدنامی آنا، تہمت آنا
- بحری بیڑہ
- جزیرہ
- ن
- آبدوز
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
س + م + ن+ن + د+ر
- ڈیرہ بگٹی
- سوات
- وزیرستان
- کراچی
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
پاکستان آرمی نے مئی 2009 میں سوات میں دہشگردوں کے خلاف آپریشن شروع کیا تھا۔
- 53
- 43
- 63
- 73
- 83
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
21 + 21 = 42
42 + 21= 63
- Off
- Away
- In
- Down
- All of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
To turn down something is a phrasal verb which means کسی چیز کو رد کرینا
جج نے اس کی درخواست کو رد کردیا۔