KPK JAIL WARDER PAST PAPERS 2022
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
- سندھ
- بلوچستان
- پنجاب
- خیبر پختونخواہ
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
ٹوپی اور اجرک صوبہ سندھ کے لوگوں میں عام ہیں۔
ہر سال دسمبر کے پہلے اتوار والے دن سندھ میں ٹوپی اجرک ڈے بھی منایا جاتا ہے۔
- تشبہ
- مجاز مرسل
- استعارہ
- کنایہ
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
A simile is a figure of speech that directly compares two things.
- چوری کرے
- غصہ کرے
- اترا کے چلے
- بڑوں کی عزت نہ کرے
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
ارشادِنبویؐ ہے :’’وہ ہم میں سے نہیں جو ہمارے چھوٹوں پر رحم نہ کرے اور ہمارے بڑوں کی عزت نہ کرے۔‘‘(جامع ترمذی)
- اسم اشارہ
- اسم علم
- اسم معرفہ
- اسم موصول
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
اسم اشارہ اس اسم کو کہا جاتا ہے جسے کسی چیز، شخص یا جگہ کی طرف اشارہ کرنے کے لیے استعمال کیا جائے۔
اسم اشارہ کی دو اقسام ہیں اسم اشارہ قریب اوراسم اشارہ بعید۔
- In
- With
- For
- Out
- All of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Run out of something means کسی چیز کا ختم ہونا
- اسم معرفہ
- اسم نکرہ
- اسم مشتق
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
پہاڑ، دریا، شہر، قصبہ، گاؤں، وغیرہ اسم نکرہ کہلاتے ہیں۔
- لکڑیاں
- نیکیاں
- وفاداریاں
- دوستیاں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
حسد سے بچوکیونکہ حسد نیکیوں کو کھا جاتا ہے جیسے آگ (خشک) لکڑیوں کو کھا جاتا ہے۔
- توحید
- جہاد
- خیرات
- نماز
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
لفظ توحید کا مطلب اللہ ( خدا ) کو ایک ماننا ہے.
- قیمت
- دوائی
- سفر
- روٹی
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
دام کا مطلب ہے قیمت، رقم، بھائو یا نرخ
- جہاز
- درجہ حرارت
- چڑیا
- بال
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Temperature درجہ حرارت is a physical quantity that expresses hot and cold.