GHQ Past Interview Questions Answers for LDC, UDC, Assistant,
Steno 2024
Interview Step-1 = Documents Required
·
Original Documents
·
2 photocopy set of All Documents
·
4 passport-size photos
Interview Step-2 = Typing Test
جس نے ٹائیپنگ ٹیسٹ میں اچھے مارکس لیے وہ سمجھے انشااللہ سلیکشن
ہوگی۔
Speed
Required for LDC = 30wpm
Speed
Required for UDC = 25wpm
Speed
Required for Assistant = 25wpm
Total
Time Allowed
3 Minutes
Software
Use for Typing Test
MS
Word
·
ایک پیج دیا
جاے گا۔ اس پر تین پیراگراف ہونگے انکو دیکھ کر ایم ایس ورڈ میں ٹائپ کرنا ہوگا۔
Interview Step-3 = Interview
·
ٹائپنگ ٹیسٹ
کے فورا بعد تمام لوگوں کو انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا چاہے ٹائپنگ ٹیسٹ پاس ہوا
یا فیل۔
·
انٹرویو پینل
میں پانچ افیسر ہونگے جو کہ مندرجہ ذیل قسم کے سوالات پوچھ سکتے ہیں۔
First Officer Questions
·
آپکا مکمل تعارف
مثلا آپکا نام،آپ اجکل کیا کرتے، والد کا نام، بہن بھائی، اور انکے کام
·
آپکے شہر بارے سوالات پوچھ سکتے۔واقعات،
مشہور شخصیات وغیرہ
·
آپ کے شہر کا نام کیسے رکھا گیا
·
جس پوسٹ پر اپلائی کیا اس کا کام
کیا ہوتا۔
·
اگر آپ کو دور دراز علاقوں میں بھجا
جاے تو اتنی تھوڑی تنخواہ میں کیسے گزارا کرو گے
2nd Officer Questions
·
آپ کی تعلم
کیا ہے۔
·
اپ کی آخری ڈگری
کے حوالے سے سوالات کیے جائیں گے۔
·
آپنی آخری
دو ڈگری کو اچھے سے تیار کر کے جائیں
Remaining Officers Questions
جنرل نالج کے سوالات پوچھے جائیں گےمثلا
Capital, Currency, Organization name,
پاکستان سٹڈیز کے سوالات پوچھے جائیں گے مثلا
محلے وقوع،حالیہ مسائل اور انکا حل وغیرہ
کمپیوٹرکے سوالات پوچھے جائیں گے، مثلا
Shortcut
keys, Word, Excel, PowerPoint related
اسلامیات کے سوالات پوچھے جائیں گےمثلا
دعا قنوت، نماز جنازہ، کلمے، وغیرہ
Interview Guide
GHQ Interview Guide and Important Questions