چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
پانی کو صاف کرنے کے لیے کون سا کیمیکل استعمال ہوتا ہے؟
- Chlorine
- Florine
- Iodine
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
محمد علی جناح کو "قائد اعظم " کا خطاب کس نے دیا؟
- Maulana Mazharuddin Shaheed
- Moulana Muhammad Ali Johar
- Syed Ameer Ali
- Allama Iqbal
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
نوزائیدہ بچے کی ہڈیوں کی تعداد کتنی ہوتی ہے؟
- 206
- 250
- 300
- 360
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
قائداعظم نے اپنے چودہ نکات کس وجہ سے پیش کیے؟
- Simon Commission
- Nehru report
- British people
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
وارسک ڈیم کس دریا پر بنایا گیا ہے؟
- Kabul
- Jhlem
- Chenab
- Indus
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ایک یونیورسل ڈونر کا بلڈ گروپ _____ ہوتا ہے؟
- B
- O-
- AB
- A
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ڈیورنڈ لائن _____ کے درمیان ہے؟
- Pak-Afganistan
- Pak-China
- Pak-India
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کے آخری گورنر جنرل کون تھے؟
- Iskander Mirza
- Liaqiat Ali khan
- Khawaja nizam u din
- Muhammad ali
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
نیٹو کے کتنے رکن ممالک ہیں ؟
- 32
- 30
- 31
- 29
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
سفید خون کے خلیات کی عمر _____ ہے؟
- 13-20
- 14-15
- 15-30
- 10-40