Sticky Note

PPSC ASSISTANT DIRECTOR INTELLIGENCE PUNJAB POLICE PAST PAPER 26-02-2023


اگر آپ نے پیپر دیا ہےتو جو سوالات پیپر میں آئیں اور پیپر دینے کے بعد  جویاد رہ جائیں پلیز ہمارے ساتھ ضرور شئیر کرنا تاکہ یہاں پر اپلوڈکیے جاسکے ۔ اس سے تمام بھائیوں بہنوں کا فائدہ ہو جاے گا۔اللہ تعالی آپ کو کامیاب کرے اور ہر تمام معاملات آسان کرے ۔جزاک اللہ

ہمارا وٹس ایپ نمبر 03082533000


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

نوزائیدہ بچے کی ہڈیوں کی تعداد کتنی ہوتی ہے؟
  1. 206
  2. 250
  3. 300
  4. 360
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. احمد ندیم قاسمی
  2. غلام عباس
  3. رشید امجد
  4. انتظار حسین
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان کا سابق دارالحکومت کون سا ہے؟
  1. Lahore
  2. Karachi
  3. Islamabad
  4. Faisalabad
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان کی میٹھے پانی کی سب سے بڑی جھیل کون سی ہے؟
  1. Kaghan lake
  2. Satpara lake
  3. Hanna Lake
  4. Manchhar Lake
  5. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کمپیوٹر ہارڈویئر اور سافٹ وئیر کی خامیوں کو کس عمل سے پہچانا اور دور کیا جا سکتا ہے؟
  1. Debugging
  2. Formating
  3. Flip flop
  4. All of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

بنجوسہ جھیل کس شہر میں ہے؟
  1. Lahore
  2. Rawalpindi
  3. Peshawar
  4. Rawalakot
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. احمد ندیم قاسمی
  2. غلام عباس
  3. ان میں سے کوئی بھی نہیں
  4. مولوی عبدالحق
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

مندرجہ ذیل مغل حکمرانوں میں سے کون انگلینڈ کی ملکہ الزبتھ اول کا ہم عصر تھا؟
  1. Jahangir
  2. Aurangzeb Alamgir
  3. Zaheer Ud Din Babur
  4. Akbar the Great
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

سن 1973 کے آئین کا باب 1 _____ سے متعلق ہے؟
  1. Fundamental Rights
  2. Principle of Policy
  3. President's powers
  4. Power Minister's Power
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

جنیوا _____ کا مشہور شہر ہے؟
  1. UK
  2. USA
  3. UAE
  4. Switzerland
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPoint.pk