چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
قرآن مجید میں نماز کا ذکر کتنی مرتبہ آیا ہے؟
- 600 Times
- 500 Times
- 700 Times
- 400 Times
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
عالمی یوم ماحولیات ہر سال _____ کو منایا جاتا ہے؟
- 1 June
- 3 June
- 5 June
- 7 June
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
او آئی سی کے کتنے ممالک ممبر ہیں؟
- 55
- 56
- 57
- 69
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ایم ایس ورڈ میں پورٹریٹ اور لینڈ اسکیپ ______ ہیں؟
- Page layout
- Page size
- Page Orientation
- All of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
قائداعظم نے کس سال میں کانگریس سے استعفیٰ دیا؟
- 1925
- 1922
- 1920
- 1913
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ہندوستان کا آخری وائسرائے کون ہے؟
- Warren Hasting
- Lord Wavell
- Lord Canning
- Lord Minto
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کاریز پاکستان کے کس صوبے کا آبپاشی کا نظام ہے؟
- Punjab
- Sindh
- KPK
- Balochistan