Who led the Simla Deputation?
شملہ ڈیپوٹیشن کی قیادت کس نے کی؟
- Allama Iqbal
- Sir Agha Khan
- Rehmat Ali
- Sir Syed Ahmad
Explanation
- Sir Agha Khan led the Simla Deputation.
- Indian Muslim leaders organized it.
- The delegation met the Governor-General and Viceroy, Lord Minto, in Simla on 1 October 1906.
شملہ وفد 1906
1. شملہ وفد یکم اکتوبر 1906 کو وائسرائے ہند سے ملا.
2. شملہ وفد کا صدر سر آغا خان تھا.
3. اس میں 35 لوگ / ارکان شامل تھے.
4. سب سے پہلے شملہ وفد ایم اے علی گڑھ کالج کے پرنسپل سے ملا.
5. پر. نسپل نے سیکرٹری وائسرائے کرنل ڈونلپ سے یہ میٹنگ طے کر دیا، ان ہی کےذریعے وفد وائسرائے لارڈ منٹو سے ملا.
6. چونکہ مسلمانوں کا یہ وفد وائسرائے ہند سے شملہ کے مقام پر ملا، اس وجہ سے اسکا نام شملہ وفد بن گیا.
Related MCQs
سن 1927 میں موہن جو دڑو میں مردانہ شخصیت کا نام کیا ہے؟
- Priest King
- King Harappa
- Indus Leader
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پونا معاہدہ کا مقصد کیا تھا؟
- To resolve the issue of separate electorates for Muslims
- To address the representation of Dalits in legislative bodies
- To grant independence to India
- To form a coalition government
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کشمیر کے بارے میں قائداعظم کے احکامات پر کس جنرل نے عمل نہیں کیا؟
- General Ayub Khan
- General Yahya Khan
- General Douglas Gracey
- General Musa Khan
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
مارچ 1940 کو قرارداد لاہور (قرارداد پاکستان) کس نے پیش کی؟
- Allama Iqbal
- A.K Fazlul-Haq
- Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah
- Liaquat Ali Khan
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ہندوستان اور افغانستان کے ساتھ تنازعات کے بارے میں قائد کا نقطہ نظر _______ تھا؟
- Aggressive
- Peaceful
- Neutral
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Leave a Reply
Your email address will not be published. Required fields are marked *