ماہِ تمام کس شاعرہ کی کلیات ہے؟
- کشور ناہید
- پروین شاکر
- فہمیدہ ریاض
- نوشی گیلانی
Explanation
پروین شاکر نے اردو ادب میں پہلی بار صنف نازک کے مسائل کو اجاگر کرنے کے لئے ضمیر واحد متکلم کا استعمال کیاجس سے ا ن کے قاری بہت جلد ان کی طرف ایک مقناطیسی قوت کے ساتھ کھینچے چلے آئےماہ تمام ان کا کلیات ہے اس کلیات میں ان کے مجموعہ کلام خوشبو، صد برگ، خود کلامی، انکاراور کف آئینہ شامل ہیں۔
Related MCQs
- شیخ عبدالقادر
- حسرت موہانی
- سرسید احمد خان
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- یونانی
- اطالوی
- ہندوستانی
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- صوفیا کی تحریک
- رومانوی تحریک
- ترقی پسند تحریک
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- شوکت تھانوی
- ڈپٹی نذیر احمد
- ان میں سے کوئی بھی نہیں
- امتیاز علی تاج
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- بال جبریل
- آب بیتی
- تذکره
- بانگ درا
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Leave a Reply
Your email address will not be published. Required fields are marked *