Sticky Note
ضرب المثل آپ کاج مہا کاج سے کیا مراد ہے؟
  1. جو کام خود کیا جائے، وہی بہتر ہے
  2. اپنا کام اچھا لگتا ہے
  3. اپنے کام کی خود تعریف کرنا
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Explanation

 "آپ کاج مہا کاج" کا مطلب ہے کہ جو کام خود کیا جائے وہی بہتر ہوتا ہے

Related MCQs

  1. دریافت
  2. آدمی
  3. مرضی
  4. ایجاد
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. بوڑھی گھوڑی لال لگام
  2. پانی میں آگ لگانا
  3. اپنے منہ میاں مٹھو بننا
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. ضرب المثل
  2. روزمرہ
  3. محاورہ
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. اندھے کو کیا چاہیے دو آنکھیں
  2. رام رام جپنا پرایا مال اپنا
  3. بوڑھی گھوڑی لال لگام
  4. تمام ضرب المثل ہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. سمندر میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر
  2. جھیل میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر
  3. دریا میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر
  4. تالاب میں رہنا اور مگر مچھ سے بی
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

1 + 2 = ?



All Rights Reserved © TestPoint.pk