The main demand of simla Muslim Deputation accepted in Minto Morley Reforms of 1906 was about?
منٹو مورلے ریفارمز میں شملہ مسلم ڈیپوٹیشن کا بنیادی مطالبہ کیا تھا؟
- Separate electorates
- Separate muslim state
- Separation of Sindh from Bombay
- Separate Muslim Eduction
Explanation
Simla Deputation organized by the Indian Muslim leaders met the Governor-General and Viceroy Lord Minto in Simla on 1 October 1906.
The delegation of Simla deputation met Lord Minto on 1st October 1906
Simla's deputation met with لارڈ منٹو
شملہ وفد 1906
1. شملہ وفد یکم اکتوبر 1906 کو وائسرائے ہند سے ملا.
2. شملہ وفد کا صدر سر آغا خان تھا.
3. اس میں 35 لوگ / ارکان شامل تھے.
4. سب سے پہلے شملہ وفد ایم اے علی گڑھ کالج کے پرنسپل سے ملا.
5. پر. نسپل نے سیکرٹری وائسرائے کرنل ڈونلپ سے یہ میٹنگ طے کر دیا، ان ہی کےذریعے وفد وائسرائے لارڈ منٹو سے ملا.
6. چونکہ مسلمانوں کا یہ وفد وائسرائے ہند سے شملہ کے مقام پر ملا، اس وجہ سے اسکا نام شملہ وفد بن گیا.
Related MCQs
فروری سے مارچ 1937 تک ہندوستان کے ____ صوبوں میں عام انتخابات ہوئے۔
- 18
- 11
- 15
- 9
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
آل انڈیا مسلم لیگ کا بانی کون تھا؟
- A. K. Fazlul Huq
- Nawab Khwaja Salimullah
- Aga Khan III
- Nawab Waqar-ul-Mulk Kamboh
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
نہرو رپورٹ ____ میں شائع ہوئی تھی؟
- August 1928
- September 1928
- October 1928
- November 1928
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
آل انڈیا مسلم لیگ کے قیام کے لئے ایک تجویز ______ کے ذریعہ پیش کی گئی؟
- Allama Iqbal
- Quaid-e-Azam
- Sir Saleemullah Khan
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کرپس مشن کی تجاویز کے بارے میں ہندوستانی نیشنل کانگریس اور آل انڈیا مسلم لیگ کا رد عمل _____ تھا؟
- Congress accepted while Muslim League rejected
- Muslim accepted while Congress rejected
- Both Rejected
- Both Accepted
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Leave a Reply
Your email address will not be published. Required fields are marked *