In which region of Pakistan, Siachen glacier is located?
سیاچن گلیشیئر پاکستان کے کس علاقے میں واقع ہے؟
- Chitral
- Shigar
- Skardu
- Baltistan
Explanation
Siachen is glacier.
Siachen Glacier length is 76KM
کچھ ذرائع کے مطابق یہ لمبائی 72.4 کلومیٹر یعنی 45 میل ہے۔
پیپر میں ان دونوں میں جو بھی آئے اس کے مطابق جواب دیں
the height of Siachen Glacier is 20,000 feet
Siachen Glacier is Pakistan largest Glacier
Siachen Glacier is world 2nd largest Glacier
“Siachen Glacier” is situated in Karakoru Range
Siachen Glacier is located in Ghanche District, Gilgit-Baltistan.
meaning of Siachen Glacier is Abundance of roses.گلاب کی کثرت۔
Related MCQs
سیاچن گلیشیر کس پہاڑی سلسلے میں واقع ہے؟
- Himalaya
- Karakorum
- Hindu Kush
- Kirthar
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
راکاپوشی گلیشیر گلگت بلتستان میں کہاں واقع ہے؟
- Astore
- Hunza
- Diamer
- Nagar
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کا سب سے بڑا گلیشئر کونسا ہے؟
- Baltoro
- Siachian
- Baifo
- Batura
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
سیاچن گلیشیر کی لمبائی کتنی ہے؟
- 40 KM
- 50 KM
- 76 KM
- 80 KM
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
قراقرم کا سب سے لمبا اور دنیا کے غیر قطبی علاقوں میں دوسرا سب سے لمبا گلیشیئر کون سا ہے؟
- Siachen Glacier
- Hispar Glacier
- Passu Glacier
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Leave a Reply
Your email address will not be published. Required fields are marked *