When white light is passed through a prism, it splits into ______ colors.
جب سفید روشنی کسی پرزم سے گزرتی ہے تو یہ کتنے رنگوں میں تقسیم ہو جاتی ہے۔
- 7
- 8
- 2
- 4
Explanation
When white light passes through a prism, it splits into 7 colors, forming a spectrum known as a rainbow:
- Red
- Orange
- Yellow
- Green
- Blue
- Indigo
- Violet
The separation of visible light into its different colours is known as dispersion.
Related MCQs
درج ذیل بلڈ گروپ والے شخص کو عالمی وصول کنندہ سمجھا جاتا ہے؟
- AB+
- B+
- O+
- A+
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
نظام شمسی کا سب سے بڑا سیارہ کونسا ہے؟
- Earth
- Mars
- Jupiter
- Saturn
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
بگ بینگ تھیوری کے مطابق کائنات کا آغاز تقریباً _____ ارب سال پہلے ہوا۔
- 10 – 20
- 10 – 30
- 20 – 30
- 20 – 25
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
سرد ممالک میں سردیوں کے دوران، برفیلی سڑکوں پر برف پگھلنے کے لیے کس کو ملایا جاتا ہے۔
- Water
- Salt
- Chlorine
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
آواز کی لہریں ______ تابکاری ہیں۔
- Longitudinal
- Electromagnetic
- Latitudinal
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Leave a Reply
Your email address will not be published. Required fields are marked *