Top Most Important Urdu MCQs, for PPSC, CSS, PMS, Inspector, ASI, Sub-inspector, Constable, FPSC, Corporal, ETEA, FIA, Police, Army, Navy, Airforce, IB, MOFA, ASF, LHC, Educators all other competitive exams and govt, private Jobs. most of these questions are also discussed on Pakmcqs official and Testpoint.pk. you can read the 100 most repeated Urdu MCQs, these questions get from past papers. If you want to download these most important URDU MCQs in PDF click mentioned button.
پی ڈی ایف میں ڈنلوڈ کرنے کے لیےاس لنک پر کلک کریں۔
عزت اور احلاق ہر معاشرتی تعلق کی بنیاد ہوتی ہے دوسروں کے ساتھ عزت و احترام سے پیش انا اچھے کردار کی نشانی ہے بدتمیزی نہ صرف دوسروں کے جذبات کو ٹھیس پہنچاتی ہے بلکہ ہمارے تعلقات اور ساکھ پر بھی منفی اثر ڈالتی ہے
یہ ہے کہ میں کسی ایسے موقع کو کھودوں جو میری زندگی کو بہتر بنا سکتا ہے
یہ جملہ اپ کی زندگی میں اگے بڑھنے کی خواہش اور موقع کی قدر کو ظاہر کرتا ہے یہ خوف ایک تعمیری سوچ کی عکاسی کرتا ہے کیونکہ آپ اپنی ترقی اور کامیابی کے لیے فکر مند ہیں
یہ جملہ اپ کی مثبت سوچ اور مشکلات کا سامنا کرنے کی صلاحیتوں کو ظاہر کرتا ہے یہ بتاتا ہے کہ اپ ناکامی کو اپنی کمزوری نہیں بلکہ سیکھنے کا موقع سمجھتے ہیں
میں اپنے ہائی سکول میں ہمیشہ نئے مقام تلاش کرتا تھا کہ اپنی صلاحیتوں کو مزید بہتر بنا سکوں
یہ جملہ آپ کی سیکھنے کی لگن ،محنت، اور ترقی کی خواہش کو ظاہر کرتا ہے یہ نفسیاتی امتحان میں آپ کی مثبت شخصیت، جدوجہد کرنے کی عادت اور خود کو بہتر بنانے کے رویے کی نشاندہی کرتا ہے