ISLAMIC STUDIES MCQS
Pakmcqs official Islamic Studies MCQs download PDF and TestPoint Islamic Studies MCQs with PDF.
پی ڈی ایف میں ڈنلوڈ کرنے کے لیےاس لنک پر کلک کریں۔
Click here for PDF File
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
- بلاشبہ سب مسلمان آپس میں ایک جسم کے مانند ہیں
- بلاشبہ سب مسلمان بھائیوں کی طرح زندگی گزارتے ہیں
- بلاشبہ سب مسلمان بھائی بھائی ہیں
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
اِنَّمَا الْمُؤْمِنُوْنَ اِخْوَةٌ فَاَصْلِحُوْا بَيْنَ اَخَوَيْكُمْ وَاتَّقُوا اللّٰهَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُوْنَ
بلاشبہ مومن آپس میں بھائی بھائی ہیں، پس اپنے بھائیوں کے درمیان صلح کرو اور اللہ سے ڈرو، امید ہے کہ تم پر رحم کیا جائے گا۔
- ولید بن عبدالمالک
- شاہ عالم اول
- شاہ عالم ثانی
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
حضرت شاہ ولی اللہ 1762 میں شاہ عالم ثانی کے دورِ حکومت میں وفات پا گئے۔
ان کا اصل نام قطب الدین احمد تھا، اور وہ مجدد الف ثانی کے انتقال کے تقریباً 80 سال بعد پیدا ہوئے۔
- 15
- 21
- 12
- 17
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
نبی کریم ﷺ کی بیماری کے دوران حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے 17 نمازیں پڑھائیں۔
یہ واقعہ نبی کریم ﷺ کے آخری ایام میں پیش آیا، جب آپ ﷺ کمزوری کی وجہ سے نماز کی امامت نہیں فرما سکے۔
- انہیں پکارو
- دنیا کے فائدے
- تحریر شدہ
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
ادعو ھم عربی الفاظ ہیں، جن کا مطلب "انہیں پکارو" ہے۔
یہ قرآن کریم میں بھی استعمال ہوا ہے، جہاں والدین یا دوسروں کو ان کے نام سے بلانے کا ذکر آتا ہے
- 700
- 900
- 1200
- 400
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
جنگ یمامہ حضرت ابوبکر صدیقؓ کے دورِ خلافت میں لڑی گئی۔
یہ جنگ جمادی الاخری 12 ہجری میں یمامہ کے مقام پر ہوئی۔
جنگ مسلمہ کذاب کے خلاف لڑی گئی، جس نے نبوت کا جھوٹا دعویٰ کیا تھا۔
اس جنگ میں 1200 مسلمان شہید ہوئے۔
- حضرت علی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ
- حضرت ابو بکر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ
- حضرت اسامہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ
- حضرت عثمان رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
صحیح حدیث کے مطابق، حضرت عثمان رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے فرشتے بھی حیا کرتے تھے۔
نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "کیا میں اس شخص سے حیا نہ کروں جس سے فرشتے بھی حیا کرتے ہیں؟" (صحیح مسلم)
حضرت عثمان اسلام کے تیسرے خلیفہ تھے۔
جن کی شہادت 82 برس کی عمر میں ہوئی۔
- 10
- 9
- 15
- 12
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
من و سلویٰ ایک قسم کی خوراک تھی، جس کا ذکر قرآن مجید کی سورہ البقرہ میں ہوا ہے۔اللہ تعالیٰ نے بنی اسرائیل کے لیے 12 چشمے جاری کیے، تاکہ ہر قبیلے کو علیحدہ پانی ملے۔
یہ واقعہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کے زمانے میں پیش آیا، جب انہوں نے چٹان پر عصا مارا۔
- حضرت سلیمان فارسی
- حضرت ابو حریرہ
- حضرت معاذ بن جبل
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی نماز جنازہ پڑھائی۔
وہ اس وقت مدینہ کے گورنر مروان بن حکم کی جانب سے امام مقرر کیے گئے تھے۔
Hazrat Abu Huraira (رضہ) was born in Baha, Yemen.
Huraira means "little cat", "kitten".
- دس نیکیاں
- بیس نیکیاں
- تیس نیکیاں
- سو نیکیاں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
حدیث کے مطابق، قرآن کا ہر حرف پڑھنے پر دس نیکیاں ملتی ہیں۔
الم تین حروف (الف، لام، میم) پر مشتمل ہے، اس لیے پڑھنے پر تیس نیکیاں ملتی ہیں۔
- حضرت ابو سعید غفاری
- حضرت عبداللہ بن عبد رب
- حضرت ابن مسعود
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
حضرت عبداللہ بن عبد رب (رضی اللہ عنہ) نے خواب میں آذان کے الفاظ سنے اور نبی کریم ﷺ کو اس بارے میں بتایا۔
نبی کریم ﷺ نے ان الفاظ کو درست قرار دیا اور حضرت بلال (رضی اللہ عنہ) کو آذان دینے کے لیے منتخب کیا۔